Shopping Cart (0)

Your cart is currently empty.

شوگر کی دوا (فدک) کا تعارف

مزید مناسب تفصیل ، تحقیق، ویب سائٹ پر موجود ہے، ،ملاحضہ کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ ہماری اس تحقیقی کاوش سے مطمئن ہیں تو علاج شروع کر دیں ورنہ غذائی ہدایات یا دوا لینے سے گریز کریں کیونکہ علاج بغیر اعتماد اور یقین کے ممکن نہ ہے۔ ان تمام تر تحقیقات اور مشاہدات کو مد نظر رکھتے ہوئے شوگر کے کامیاب علاج کے لئے ایک انتہائی مؤثر ، مجرب ، اعلیٰ غذائی نباتات اور مغزیات پر مشتمل مرکب فدک تیار کیا ہے جو کہ تمام تر حالتوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فدک شوگر کی تمام اقسام کے مکمل خاتمے کے لئے ایک لا جواب ، اعلی نباتاتی اور مغزیاتی فارمولہ ہے۔ شوگر کا باعث بننے والی تیزابیت کو بتدریج ختم کرکے شوگر کے خاتمے کا سبب بنتا ہے۔ فدک فوری طور پر اثر پذیر ہے۔ کسی قسم کے کوئی مضر اثرات نہ ہیں۔ گردوں کے افعال کو درست کرتا ہے۔ بار بار پیشاب آنے کی علامات کو ختم کرتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری کو مستقل طریقے ختم کرتا ہے۔ قوت باہ اور عام قوت جو بوجہ شوگر کمزور ہو چکی ہوتی ہیں، کو دوبارہ واپس لاتا ہے۔ جسم میں فوری طور پر توانا ئی اور طاقت کی لہر محسوس ہوتی ہے۔ خواتین کے مرض لیکوریا کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔ مردانہ جراثیم پیدا کرکے مرد کو صاحب اولاد بناتا ہے۔ تمام قسم مریض خواتین حضرات اور بچوں کے لئے بھی انتہائی مفید ہے۔ 1. جدید دور میں شوگر کی علامات بیان کرتے ہوئے طبی ماہرین نے نہایت بے عقلی کا ثبوت دیا ہے۔ چونکہ ان کے علم میں جو کچھ آیا ہے، وہی آگےعوام کو منتقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔جدید ماہرین طب کے پاس کوئی ذاتی عمل یا تجربہ ہرگز نہ ہےبلکہ وہ تجربہ گاہوں کے علوم سے ہی استفادہ کرتے ہیں اور انہی کے تجربات پر عمال کر کے عقل کل کی کیفیت میں مبتلا ہیں اور زیادہ تجربات انسانوں کی بجائے چوہوں پر کیے جاتے ہیں۔ اللہ ہدایت دے کہاں انسان اور کہاں چوہے۔ دوسرا اگر تجربات امریکہ میں ہو رہے ہیں اور ان کی implementation یہاں ہو رہی ہے جو کہ خلاف فطرت اور خلاف عقل ہے۔ یا د رکھو وہاں کا ماحول، موسم، خوراک، آب و ہوا اور جسمانی ساخت ہمارے سے قطعی مختلف ہے ۔ ان کے امراض مختلف اور ہمارے امراض مختلف اور علاج بھی یقیناً مختلف ہے۔ جدید ماہرین کی بتائی گئی علامات کچھ یوں ہوتی ہیں۔ پیشاب کا بار بار آنا، کمزوری، زبان کا خشک ہونا، اعصابی کمزوری ، جنسی کمزور ی ، پیشاب پر چیونٹیاں، گھبراہٹ، ڈپریشن ، مسلز کا کھچاؤ۔ اللہ ہدایت دے یہ شوگر کی علامات نہیں بلکہ شوگر کے اثرات ہیں۔

Product
Verified