Shopping Cart (0)

Your cart is currently empty.

Diabetes

بلڈ پریشر اور شوگر علیحدہ امراض ہیں

بلڈ پریشر اور شوگر علیحدہ امراض ہیں میں نے تمام تر پیش کردہ تحقیق میں شوگر پیدا ہونے کے تمام اسباب کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ جب تک...

مزید پڑھیں

غذائی ہدایات

غذائی ہدایات آگر آپ ہماری تحقیقات جوکہ ہماری ویب سائیٹ www. Pakizapharma.comپر موجود ہیں سے متفق اور مطمئن ہوں تو فوری طور پر ان غذائی ہدایات پر عمل کریں انشاءاللہ پہلے دن بلکہ فوری طور...

مزید پڑھیں

شوگر کی دوا (فدک) کا تعارف

مزید مناسب تفصیل ، تحقیق، ویب سائٹ پر موجود ہے، ،ملاحضہ کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ ہماری اس تحقیقی کاوش سے مطمئن ہیں تو علاج شروع کر دیں ورنہ غذائی ہدایات یا دوا لینے...

مزید پڑھیں

کیا آپ شوگر کے مریض ہیں؟

شوگر کے مرض کا خاف پیدا کر کے اس بے دردی سے پوری دنیا کے عوام کو گمراہ کر کے لوٹ مار کی گئی ہے اور صحت کے ساتھ اس قدر ظلم اور بربریت ہوئی...

مزید پڑھیں

واک اور ورزش

اگر دنیا خاص کر پاکستانی کا ہل انسان ورزش کی اہمیت سے آگاہ ہو جائیں تو مجھے یقین ہے کہ یہ روزانہ چار مرتبہ ورزش کریں کیونکہ ورزش کرنے والا انسان ہر طرح کی بیماریوں...

مزید پڑھیں

لبلبہ کبھی خراب نہیں ہوتا

جسم انسانی میں پیدا شدہ یہ عضو غذا کو ختم کرنے کیلئے قدرتی انسولین پیدا کرتا ہے۔ جب غذا معدہ میں تیزابی اثر سے گلائی کو جن (شوگر) میں تبدیل ہو کر ہضم کیلئے آنتوں...

مزید پڑھیں

شوگر کی اقسام(Types of Suger)

میں دعوٰی بلکہ بحکم اللہ چیلنج سے یہ بات کہتا ہوں کہ شوگر نہ تو کوئی مرض ہے اور نہ ہی اس کا کوئی علاج ہے۔ جب یہ کوئی مرض ہی نہیں ہے تو اس...

مزید پڑھیں

علامات(Symptoms)

جدید طبی ماہرین کی بیان کردہ تمام علامات، جن کو وہ مرض بتاتے ہیں، کہ شوگر پیدا ہونے سے یہ امراض پیدا ہوتی ہیں۔ تو اس کو تفصیل سے بیان کرنے میں کئی صفحات درکار...

مزید پڑھیں

وجوہات(Causes)

شوگر پیدا ہونے کے بارے میں میڈیکل یا طبی ماہرین ان عوامل کا شدت سے بذریعہ مائیکر و سکوپ روزانہ جائزہ لے رہے ہیں جیسے اللہ نہ کرے کوئی بیرونی مواد جسم پر حملہ آور...

مزید پڑھیں

مٹھاس باعث شوگر نہیں

جب سے اس نامراد مرض کی علامات انسانی جسم میں ظاہر ہوئی ہیں تب سے اس پر طبی ماہرین کی تحقیق جاری ہے۔ طبی ماہرین اب تک صرف اس مرض کے ہونے کی ایک بڑی...

مزید پڑھیں
Product
Verified