Shopping Cart (0)

Your cart is currently empty.

غذائی ہدایات

غذائی ہدایات آگر آپ ہماری تحقیقات جوکہ ہماری ویب سائیٹ www. Pakizapharma.comپر موجود ہیں سے متفق اور مطمئن ہوں تو فوری طور پر ان غذائی ہدایات پر عمل کریں انشاءاللہ پہلے دن بلکہ فوری طور پر غذا کے مثبت نتائج محسوس ہونا شروع ہوجائیں گے اور بتدریج اس نامراد مرض سے مستقل نجات مل جائے گی اگر ہماری اس تجویز کردہ غذا سے پہلے پانچ دن تک کوئی فرق محسوس نہ ہو تو دوا کے لیے ہرگز رجوع نہ کریں کیونکہ ہمارا طریقہ علاج ان غذائی ہدایات پر عمل کرنے سے مشروط ہے ناشتہ آملہ کا مربہ چار عدد پانی سے دھو لیں مغز بادام کم از کم بیس عدد زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد مقرر نہیں ایک چمچ دیسی گھی میں فرائنگ پان کے ذریعہ ہلکے بھون کر براون کرلیں ہلکی آنچ پر یا بادام اور سوگی یا بادام اور کھجور یا مکھن اور ڈبل روٹی یا خالص بیسن کی روٹی مکھن گھی خوب لگا کر ساتھ مکھن اور چٹنی یا چنے کا سالن دیسی والا ساتھ دیسی گھی کی روٹی ان تمام ناشتہ جات سے جو دل کرے یا حالات کے مطابق لیں اور چائے یا قہوہ نوٹ یاد رکھیں دیسی مکھن کے استعمال کے علاوہ شوگر سے قطعی نجات ممکن نہ ہے دوپہر اور شام کے اوقات چنے سیاہ/سفید شوربہ دار گوشت مٹن/بیف شوربہ دار سبزیاں کدو ٹیندے توری شلغم گاجر مولی دال مونگ گوشت میں مکس کر سکتے ہیں باقی تمام سبزیاں اور گوشت تاعلاج بند ہیں سالن پکاتے وقت ٹماٹر پیاز کم کالی مرچ ہلدی تیز رکھیں سالن پھیکا نہ ہو کرارا ہو خوب دیسی گھی یا مکھن شامل ہو روٹی کم سالن زیادہ لیں پھل تمام پھل حسب طبع لے سکتے ہیں لیکن کھٹے پھلوں سیب آڑو مالٹا وغیرہ سے پرہیز کریں چٹنی پودینہ دھنیا ہری مرچ اناردانہ ہر کھانے کے ساتھ شامل کریں قہوہ دار چینی پودینہ کلونجی سونف چھوٹی الائچی 4عدد باقی ایک ایک چمچ پانی ایک لیٹر میں ابال کر محفوظ کرلیں مواد پانی کے اندر رہے روزانہ 3مرتبہ نیم گرم شہد ملا ایک کپ کسی بھی وقت لے سکتے ہیں خصوصی ہدایات بغیر شدید بھوک پیاس ہرگز کوئ غذا نہ لیں غذا کا درمیانی وقفہ کم از کم چھ گھنٹہ رکھیں چھ گھنٹہ سے قبل بھوک محسوس ہو تو تجویز کردہ قہوہ نیم گرم میں شہد ملا کر لیں اس سے جھوٹی بھوک جو چھ گھنٹہ سے قبل لگتی ہے ختم ہو جائے گی اور جسم میں توانائی محسوس ہوگی ہر حال میں ورزش کو معمول بنائیں جس قدر بھی ہوسکے کریں کم از کم پانچ دن ان غذائی ہدایات پر عمل کرنے کے بعد ہمارا قدرتی دوائ مرکب فدک استمعال کریں انشاءاللہ شوگر جسم سے بتدریج نارمل ہوجائے مستقل صحت آپ کا مقدر بنے گی

Product
Verified