Shopping Cart (0)

Your cart is currently empty.

بلڈ پریشر اور شوگر علیحدہ امراض ہیں

بلڈ پریشر اور شوگر علیحدہ امراض ہیں میں نے تمام تر پیش کردہ تحقیق میں شوگر پیدا ہونے کے تمام اسباب کو انتہائی آسان الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے کیونکہ جب تک شوگر کے متاثرین کا تحقیق کار پر طبیب مکمل یقین قائم نہیں ہوگا وہ ہرگز ہرگز ہمارے تجویز کردہ علاج سے استفادہ نہیں کرسکے گا کیونکہ ہمارا علاج مروجہ طریقہ علاج سے یکسر مختلف ہے کیونکہ جدید پروپیگنڈا کے ذریعے زہر کو تریاق بناکر پیش کیا جارہا ہے خون کے تاجروں کو منافع سے غرض ہے انسانی حیات سے نہیں شوگر اور بلڈ پریشر دو مختلف علامات ہیں امراض نہیں دونوں اکٹھا پیدا ہونا ممکن تو کیا خلاف فطرت ہے بلکہ دونوں علامات یا امراض ایک دوسرے کا شافی علاج ہیں شوگر پیدا کرو بلڈ پریشر ختم بلڈ پریشر پیدا کرو تو شوگر ختم (چیلنج) علامات بلڈ پریشر 1 زبان کا ذائقہ کڑوا کھٹا یا خشک ہوتا ہے زبان کی رنگت سرخ یا سیاہ ہوتی ہے اکثر زبان پھٹی ہوئی ہوتی ہے 2 بلڈ پریشر کا مریض شدید تیزابیت السر گیس قبض جوڑوں کے اور بے خوابی کے امراض میں مبتلا ہوتا ہے 3 پیشاب کی رنگت سرخی یا سیاہی مائل ہوتی ہے پیشاب کی مقدار کم ہوتی ہے 4 بلڈ پریشر کا مریض انتہائی چست چالاک اور طاقتور ہوتا ہے بے پناہ غصہ اور لڑائی پر آمادہ رہتا ہے جنس طاقت کی زیادتی اور جسم میں بے چینی ہوتی ہے 5 پیشاب زیادہ پیدا کرکے بلڈ پریشر کو کم کیا جاتا ہے علامات شوگر 1 زبان کا ذائقہ میٹھا رنگت سفید ہوتی ہے 2 منھ اور زبان کے ساتھ لیسدار رطوبات کی بہتات ہوتی ہے 3 مریض حرکات و سکنات میں کاہل اور کمزور ہوتا ہے 4 جسمانی اور جنسی قوت نہیں ہوتی ہے 5 ایسے مریض کے پیٹ میں گیس نہیں ہوتی بھوک نہیں لگتی قبض نہیں ہوتی غصہ بلکل نہی آتا 6 پیشاب کی رنگت سفید اور مقدار زیادہ ہوتی ہے پیشاب اور پاخانہ پر مریض کا کنٹرول نہیں ہوتا 7 پیشاب کم کرکے شوگر کنٹرول کی جاتی ہے یعنی علامات اور علاج میں مشرق اور مغرب کا فرق تو علاج کیسے ممکن ہے دونوں امراض ایک دوسرے کا شافی علاج ہیں جبکہ جدید معالجین دونوں کو ایک سمجھ کر علاج کررہے ہیں کامیابی بھی نہیں مل رہی اور نہ ہی حقائق تسلیم کرنے پر آمادہ ہیں دراصل مرض بلڈ پریشر ہے شوگر اس کا ردعمل ہے انشاءاللہ ہماری تجویز کردہ دوا اور غذا سے دونوں علامات یکسر ختم ہونگی اور مریض تیزی سے مستقل صحت حاصل کرلے گا

Product
Verified